Google نے اپنا طاقتور AI ٹول Gemini لانچ کیا ہے جو ChatGPT کا سب سے بڑا حریف سمجھا جاتا ہے۔ Google Gemini نہ صرف ٹیکسٹ بلکہ تصاویر بھی سمجھ سکتا ہے۔
Gemini کیا ہے؟
Gemini گوگل کا جنریٹو AI ماڈل ہے جسے بہت بڑے ڈیٹا پر تربیت دی گئی ہے۔ یہ تین مختلف ورژنز میں آتا ہے: Nano، Pro، اور Ultra۔
Gemini استعمال کرنے کا طریقہ
Gemini استعمال کرنے کے لیے gemini.google.com پر جائیں۔ اپنے Google اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں اور مفت استعمال شروع کریں۔
Gemini کی خاص خصوصیات
- تصاویر کو سمجھنا اور ان کا تجزیہ
- Google Search سے ریئل ٹائم معلومات
- Gmail اور Google Docs میں انضمام
- کوڈ لکھنا اور ڈیبگ کرنا
🔥 نئی خبر
Gemini 1.5 Pro اب مفت دستیاب ہے اور یہ بہت طویل دستاویزات پڑھ سکتا ہے۔
Gemini بمقابلہ ChatGPT
Gemini گوگل کے ڈیٹا بیس سے جڑا ہے جس کی وجہ سے اسے تازہ ترین معلومات ملتی ہیں۔ ChatGPT کی تربیت ایک مخصوص تاریخ تک محدود ہے۔